پہلگام حملے کے بعد جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کے بعد سرحدی علاقہ ٹنگڈار کے باشندوں میں خوف و ہراس کی لہر ہے۔